Privacy Policy

This section is providing the full-fledged details about handling of members' personal information and Nayasafar.pk privacy policy.

یہ سیکشن Naysafar.pkکی پرائیوسی پالیسی اور ممبرز کی ذاتی تفصیلات کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کر رہا ہے۔


What information does Nayasafar.pk collect from me?

Nayasafar.pk provides matchmaking services in Pakistan. We require personal details that will be displayed on the profile. (Random visitors can surf the site but not be able to see any profile details)


Nayasafar.pk میچ میکنگ سروسز پورے پاکستان میں فراہم کر رہا ہے۔ آن لائن رشتہ سروسزکی سہولت حاصل کرنے کے لئے ہم آپ سے مختلف قسم کی ذاتی تفصیلات مانگتے ہیں جو آپ کے رشتہ پروفائل پردکھائی دے گی۔ [Nayasafar.pk کے صارفین بغیر کوئی تفصیلات درج کئے شادی پروفائلز تلاش کر سکتے ہیں اور مضامین پڑھ سکتے ہیں]


Nayasafar.pk collects two types of member's information
a) Personal identifiable details submitted by member
b) Non-identifiable details, not submitted by member


Nayasafar.pk ممبر سے دو طرح کی تفصیلات جمع کرتاہے:
a) ذاتی اور شناختی تفصیلات
b) غیر شناختی تفصیلات۔


A) Personal identifiable details submitted by member:

Nayasafar.pk has characterized this section in two parts,
  • Private information and Public information.
  • Public information contains the general details such as age, gender, profession, education etc. These information displays publicly on the Rishta profile of user.
  • Private information contains name, contact information, through which seeker can contact the user. Nayasafar.pk only permits the seeker to collect that private information of any user.

  • Nayasafar.pk نے اس سکشن کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہوا ہے، نجی تفصیلات اور عوامی تفصیلات۔ عوامی تفصیلات میں ذاتی تفصیلات آتی ہیں، جیسے کہ عمر، جنس، پیشہ، ملازمت، تعلیم وغیرہ۔ یہ تفصیلات عوامی طور پر صارف کی پروفائل پر دکھائی دے گی۔ نجی تفصیلات میں رابطے کی معلومات آتی ہے جس کے ذریعے طالبِ رشتہ صارف سے رابطہ کر سکتا ہے۔ Nayasafar.pk ہی طالب کو اجازت دے سکتا ہے کہ وہ صارف سے رابطے کی تفصیلات حاصل کرسکے۔


    Public Information:

    In order to use the online rishta services, the user must submit personally identifiable details, such as Nayasafar.pk

    • Username
    • Gender
    • Caste
    • Religion
    • City
    • Occupation
    • Education
    • Photograph
    • Income
    • All above information is viewable by members of nayasafar.pk.

    آن لائن رشتہ سروسز استعمال کرنے کے لئے صارف کو ذاتی اور شناختی تفصیلات جمع کروانی ہوگی۔ جیسے کہ صارف کا نام، جنس، ذات، قد، مذہب، شہر، ملازمت، تعلیم، برج، تصویر، آمدنی، ترجیحات وغیرہ۔ تمام تفصیلات Nayasafar.pk کے ممبرز کو دکھائی دے گی۔


    Private Information:

    Required private information includes:

    • First name and last name
    • Email address and Phone Number
    • CNIC
    • Residential details
    • Mailing address

    Nayasafar.pk نجی تفصیلات اُن صارف اور وزیٹر سے طلب کرتاجو آن لائن شادی سروسز استعمال کرنا چاہتے ہیں۔مطلوبہ نجی تفصیلات میں شامل ہے: پہلانام اور آخری نام، ای میل،قومی شناختی کارڈ، رہائشی تفصیلات، ٹیلی فون نمبر، زپ کوڈ، ڈاک کا پتہ اور صارف کا متعین کیا ہوا پاس ورڈ۔


    Parents or relatives can create profiles on the behalf son, daughter, siblings, niece, and nephew.


    والدین یا رشتےدار بھی امیدوار کی طرف سے پروفائل بنا سکتے ہیں، جیسے بیٹا، بیٹی، بھانجا، بھانجی، بھتیجا بھتیجی، دوست، وغیرہ۔ اگر صارف ایسی تفصیل اپنی پروفائل سے ہٹانا چاہتا ہے تو وہ حقیقی وجہ اور ثبوت کے ساتھ تفصیل مٹانے کی درخواست کر سکتا ہے۔


    b) Non-identifiable personal details, not submitted by member:

    It includes the details of browser type and IP address of the user.


    اس سیکشن میں صارف کے براؤزر اور آئی پی ایڈیس کی تفصیل شامل ہے۔


    1. How does Nayasafar.pk handle and treat the information they have collected?

    Nayasafar.pk uses the collected information in following ways:


    Nayasafar.pk جمع کی گئی تفصیلات کو درج ذیل طریقے سے استعمال کر رہا ہے۔


    a) Personal identifiable details submitted by member:


    Public information:
    Information is collected and displayed for the visitors and seeker of the nayasfar.pk. The visitors view the public information for matchmaking purpose. Public information can't be used for identification purposes.
    Submitting the recent photograph of user is voluntary. User can change settings anytime from the section of "profile/ privacy setting" of his / her account.
    Only premium package users, can see the contact numbers of other premium package users.


    یہ تفصیلاتNayasafar.pk کے وزیٹرز کے لئے جمع کی جاتی ہیں۔ وزیٹرز یہ تفصیلات رشتے کی مطابقت معلوم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں، رشتے طَے کرنے کے غرض سے۔ کوئی بھی شخص صارف کی شناخت کے ذریعے صارف کا جغرافیائیی پتہ معلوم کرنے کے لئے استعمال نہیں کرسکتا۔ رضاکارانہ طور پر صارف اپنی تصویر جمع کرواتا ہے۔ صارف کے پاس یہ بھی اختیار ہے کہ وہ اپنا رابطہ نمبر مطالب شخص کی درخواست پر نمودار کروا سکے۔ صارف کبھی بھی اپنے اکاؤنٹ کی "profile/ privacy setting" سیکشن سے یہ setting تبدیل کر سکتے ہیں۔ صرف پریمیم صارف ہی دوسرے پریمیم صارف کا رابطہ نمبر دیکھ سکتے ہیں۔


    Private information:
    Naysafar.pk uses the email address of members for the verification of account. The introductory emails are sent on the behalf of other members.
    New updates, packages, and events organized by nayasafar.pk are also sent to the members on their email address. User can also unsubscribe this service. Email address will remain confidential as we use the email for providing better customer service. All other private information will not be disclosed or shared to anyone except as required by law.
    Users must submit private information at the time of registration. The information regarding account detail will be taken/verified during the process of financial transaction.
    The user can easily delete or update the Public and Private information anytime, by following these steps:


    Nayasafar.pk ہر ممبر کے اکاؤنت کی تصدیق بذریعہ ای میل ایڈریس کرتا ہے۔دوسرے ممبرز کی طرف سے تعارفی ای میلز بھی بھیجی جاتی ہیں۔ نئی اپ ڈیٹس، پیکیجز اورنیا سفر کی طرف سے منظم تقریبات کی تفصیلات بھی بذریعہ ای میل بھیجی جاتی ہیں۔ صارف اس سروس کی رکنیت ختم بھی کروا سکتے ہیں۔ ای میل ایڈریس محفوظ رہے گا کیونکہ ہم صرف کسٹمر سروس بہتر بنانے کے لئے ای میل استعمال کرتے ہیں۔ قانونی ضرورت کے علاوہ کوئی بھی نجی تفصیلات کسی تیسرے کے سامنے ظاہر نہیں کی جائے گی ۔ صارف کی رجسٹریشن کے وقت ساری نجی تفصیلات جمع کروانی ہونگی۔ بینک اکاؤنٹ کی تفصیل مالیاتی لین دین کے وقت لی جا ئے گی۔


    The user can easily delete or update the Public and Private information anytime, by following these steps:


    صارف آسانی کے ساتھ درج ذیل طریقے سے اپنا اکاؤنٹ ختم یا عوامی اور نجی تفصیلات اپ ڈیٹ کروا سکتا ہے:


    For updating public information:

    • Sign-in to your Nayasafar.pk account
    • Hit on My Profile
    • Update the related information by using edit option and submit it.


    • اپنے nayasafar.pk کے اکاؤنت میں داخل ہو۔
    • My profile پر کلک کریں۔
    • متعلقہ تفصیلات ترمیم کے آپشن سے اپ ڈیٹ کر کے جمع کروائیں۔


    **Note: DOB and CNIC detail can only be change on request, for preventing misuses of the system. User can request for such changes by email.


    نوٹ: تاریخِ پیدائش اور قومی شناختی کارڈ کی تفصیلات صرف درخواست پر تبدیل ہو سکتی ہے،سسٹم کو غلط استعمال سے بچانے کے لئے۔ صارف بذریعہ کسٹمر سروس آپشن میں ترمیم کروا سکتے۔



    For updating private information:

    • Sign-in to your Nayasafar.pk account
    • Hit on My Profile
    • Update the related information by using edit option and submit it.

    • اپنے nayasafar.pk کے اکاؤنٹ میں داخل ہو۔
    • My profile پر کلک کریں۔
    • متعلقہ تفصیلات ترمیم کے آپشن سے اپ ڈیٹ کر کے جمع کروائیں۔


    Others:


    Nayasafar.pk is permitting members to promote their personal profiles for the matrimonial purpose.
    To prevent from any misuse Nayasafar.pk recommends member to verify the authenticity of candidate prior to giving any personally identifiable details.


    Nayasafar.pk ممبرز کواپنارشتے کے لئے ذاتی پروفائل کی تشہیر کی اجازت دے رہا ہے۔ ممبرز کو کسی قسم کے دھوکے یا حادثے سے بچانے کے لئے nayasafar.pk تجویز کر تا ہے کہ اپنی ذاتی تفصیلات دینے سے پہلے خود منتخب کردہ رشتے کے تصدیق کروائیں۔


    b) Non-identifiable personal details, not submitted by member:

    Nayasafar.pk utilizes the user IP address and browser details for the general administration purpose of our website. We are attempting to provide transparency in our online rishta service of Pakistan. Online date of user and notification on read messages are also shown for transparency between members. The Login IDs and IP address of user are also saved by the website, for security purpose and for tracking down the person in case of illicit activity.


    Nayasafar.pk آئی پی ایڈریس اور براؤزر کی تفصیلات ویب سائٹ کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے لئے استعمال کرتا ہے۔ ہم پاکستان کی آن لائن رشتہ سروس کو شفاف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اس لئے صارف کی آخری آن لائن تاریخ اورمسیج پڑھنے پر نوٹیفکیشن بھی دکھائی دیتا ہے۔ ویب سائٹ صارف کی لاگ ان آی ڈی اور آی پی ایڈرس حفاظتی مقاصد کے لئے اور غیر قانونی مقاصد میں ملوث شخص کو کھوجنے کے لئے محفوظ رکھتا ہے۔


    2. Does Nayasafar.pk share any collected or tracked information of members?


    We have mentioned in the privacy policy that nayasafar.pk does not disclose, sell, trade or give any information to the third party, without the consent of user. However, we save the right to reveal the personal details of user, when it is needed by law, court order; legal proceeding or it becomes necessary to disclose the detail to protect the rights of other users.


    Nayasafar.pk کوئی بھی تفصیلات صارف کی اجازت کے بغیر کسی تیسری پارٹی کو نہ بیچیں گے اور نہ ہی ظاہر کریں گے۔ البتہ ہم یہ حق محفوظ رکھتے ہیں کہ ہم صارف کی تفصیلات ظاہر کر سکتیں ہیں جب قانونی طور پر ضرورت ہو، عدالتی حکم ہو، قا نونی کاروائی میں ضرورت ہو، یا دوسرے صارفین کے حقوق بچانے کے لئے تفصیلات ظاہر کرنا ضروری ہو جائے۔


    3. Assurance on the confidentiality of personal information.

    Nayasafar.pk is taking every possible measure to make your information secured, on your both offline and online status.
    During registration, when we ask for your sensitive details, we ensure the encryption of the information through the best encryption software (SSL).
    When the SSL encryption is protecting your online information, we are also taking the possible precaution for protecting the offline information. Nayasafar.pk is following the standards for user information security, on each step of online rishta service. Only employees of nayasafar.pk have can view the submitted information of user.
    Nayasafar.pk is also doing its best to prevent the photograph misuse. We place watermark of nayasafar.pk logo on photographs so it will not be utilized in illegal means.
    If you have any query regarding the privacy at nayasafar.pk, please contact us via email.


    Nayasafar.pk آپ کی ذاتی تفصیلات، آن لائن اور آف لائن دونوں صورتوں میں، محفوظ کرنے کی ہر ممکن کوشش کر ہا ہے۔


    During registration, when we ask for your sensitive details, we ensure the encryption of the information through the best encryption software (SSL).


    دورانِ رجسٹریشن جب آپ سے حساس تفصیلات مانگی جاتی ہیں۔ ہم تفصیلات کو خفیہ بنانے کے لئے بہترین encryption software (SSL) کو یقینی بناتے ہیں۔


    When the SSL encryption is protecting your online information, we are also taking the possible precaution for protecting the offline information. Nayasafar.pk is following the standards for user information security, on each step of online rishta service. Only the related person of our office has the access to view the submitted information of user, such as customer service representative can few personal identifiable details, billing staff can view the transaction details etc.


    جب SSL encryption software آپ کے آن لائن تفصیلات کے تحفط کو یقینی بنا رہا ہوتا ہے تب ہم اپنی ہر ممکن کوشش کر رہے ہوتے ہیں کہ آپ کی آف لائن تفصیلات کی بھی حفاظت کی جائے۔ Nayasafar.pk آن لائن رشتہ سروس میں معیاری حفاظتی اقدام فراہم کر رہا ہے۔ صرف ہمارے دفتر کے متعلقہ شخص کو صارف کی ذاتی تفصیلات تک رسائی ہے، جیسے کسٹمر سروس کے نمائندہ آپ کی شناختی تفصیلات دیکھ سکتا ہے، بلنگ کا عملہ لین دین کی تفصیلات دیکھ سکتا ہے، وغیرہ۔


    Nayasafar.pk is also doing its best to prevent the photograph misuse. We will place watermark of nayasafar.pk logo on photographs so it will not be utilized in illegal means.


    Nayasafar.pk آپ کی تصاویر کو غلط استعمال سے محفوظ رکھنے کے لئے بہترین اقدامات کر رہے ہیں۔ ہم Nayasafar.pk کا واٹر مارک تصویر پر لگاتے ہیں تا کہ کوئی بھی اسے غیر قانونی کام میں استعمال نہ کر سکے۔


    If you have any query regarding the privacy at nayasafar.pk, please contact us via email.


    اگر آپ کا کوئی بھی سوال ہےNayasafar.pk کی پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے تو برائے مہربانی بذریعہ ای میل رابطہ کریں۔


    4. How can I contact nayasafar.pk for privacy matter?


    If you want to question anything about our privacy policy, website's practices, or using the website, please email or contact us:


    اگر آپ کا کوئی بھی سوال ہے دی گئی پرائیویسی پالیسی، ویب سائٹ کے طریقوں یا ویب سائٹ پر ہونے والے معاملات کے حوالے سے تو برائے مہربانی رابطہ کریں یا ای میل کریں۔

    Nayasafar.pk
    Address: 11 Main Asif Block Allama Iqbal Town Lahore - Pakistan
    Contact number: 042-37802298 / 0330-8081880
    Email address: info@nayasafar.pk

Important Notice!

Nayasafar.pk صرف آن لائن رشتہ سروسز فراہم کر رہا ہے ۔ ہم ممبر کے ذاتی معلومات کے مستند ہونےیا نہ ہونے کے ذمہ دار نہیں۔ آپ کو اپنےمنتخب کردہ رشتے کی دی گئ معلومات کی خود تصدیق کرنی ہوگی۔ شادی کے بعد کسی قسم کےتنازعے یا جھگڑے کی صورت میں Nayasafar.pkذمہ دار نہیں ہوگا ۔ کسی دھوکے یا فراڈ کی صورت میں آپ کے جمع کروائی ہوئی فیس واپس نہیں ہوگی۔