Nayasafar.pk is the ultimate platform to find the ideal life partner. Online rishta services are convenient source to seek the perfect life partner easily. The members can make the matchmaking process easy with the assistance of our competent matchmakers and find the suitable marriage proposal as per his/her requirements. To avail and enjoy our service of online rishtay in Pakistan, you have to choose a package from our given packages and we will guide you, as per your chosen package, in searching the ultimate spouse for you.:
Nayasafar.pk اپنے پسندیدہ جیون ساتھی کو چُننے کے لئے ایک موزو ں پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے جہاں آپ اپنے لئے اپنی پسند کے مطابق ہمسفر تلاش کر سکتے ہیں ۔ آن لائن رشتہ سروسز اپنے لئے بہترین ہمسفر چُننے کا ایک آسان ذریعہ ہے۔ ممبرز اپنے لئےرشتہ چُننے کے مرحلے کو ہمارے میچ میکر کی مدد سے آسان بنا سکتے ہیں اور ہمارے میچ میکر کی رہنمائی میں اپنے لئے ہمسفر چُن سکتے ہیں۔ ہمارے آن لائن رشتہ سروسز کو استعمال کرنے کے لئے آپ کو ہمارے پیکیجز میں سے کسی ایک پیکج کا انتخاب کرنا ہوگا اور ہم اس پیکج کے حوالے سے آپ کے لئے بہترین جیون ساتھی ڈھونڈنے میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔
ہمارے مندرجہ ذیل پیکجز ہیں :
Nayasafar.pk is offering three economically friendly packages, mentioned as below:
Please select the one that suits you the best.
Nayasafar.pk مندرجہ ذیل تین طرح کے پیکجز پیش کر رہا ہے۔
اپنے مطابق کوئی بھی مناسب پیکیج منتخب کریں۔
Nayasafar.pk صرف آن لائن رشتہ سروسز فراہم کر رہا ہے ۔ ہم ممبر کے ذاتی معلومات کے مستند ہونےیا نہ ہونے کے ذمہ دار نہیں۔ آپ کو اپنےمنتخب کردہ رشتے کی دی گئ معلومات کی خود تصدیق کرنی ہوگی۔ شادی کے بعد کسی قسم کےتنازعے یا جھگڑے کی صورت میں Nayasafar.pkذمہ دار نہیں ہوگا ۔ کسی دھوکے یا فراڈ کی صورت میں آپ کے جمع کروائی ہوئی فیس واپس نہیں ہوگی۔