NayaSafar Guarantee

Nayasafar.pk pledges to provide compatible rishtas in Pakistan. We are providing a platform to find compatible matches with ease. We are not responsible for authenticity and genuineness of all information, provided by clients. We encourage you to inquire, check and verify the candidate's information on your own.

Nayasafar.pk اس بات کی گارنٹی دے رہا ہے کہ پاکستان کے بہترین اور مناسب رشتے فراہم کرے گا۔ ہم کسی بھی صارف کی دی گئی تفصیلات کے باوثوق ہونے یا نہ ہونے کے ذمہ دار نہیں۔ آپ کو آپنے طور پر امیدوار کی دی گئیں تفصیلات کی تصدیق خود کروانی ہو گی۔ ہم آپ کو صرف ایک پلیٹ فارم فراہم کر رہے ہیں جہاں سے آپ با آسانی بہترین رشتہ تلاش کر سکتے ہیں۔

Important Notice!

Nayasafar.pk صرف آن لائن رشتہ سروسز فراہم کر رہا ہے ۔ ہم ممبر کے ذاتی معلومات کے مستند ہونےیا نہ ہونے کے ذمہ دار نہیں۔ آپ کو اپنےمنتخب کردہ رشتے کی دی گئ معلومات کی خود تصدیق کرنی ہوگی۔ شادی کے بعد کسی قسم کےتنازعے یا جھگڑے کی صورت میں Nayasafar.pkذمہ دار نہیں ہوگا ۔ کسی دھوکے یا فراڈ کی صورت میں آپ کے جمع کروائی ہوئی فیس واپس نہیں ہوگی۔